کراچی : کراچی قائد آباد میں آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے کا واقعہ۔
اتفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں آ فسوس ناک واقعے پر محکمہ پولیس کے اہلکار اور صحافی برادری بھی غم زدہ۔
بچی کے قاتل پکڑنے والے اہکار کے لئے انعام کا اعلان کردیا۔
پولیس کانسٹبل ساجد بلوچ نے ملزم کو پکڑنے والے اہلکار کو اپنی آدھی تنخواہ دینے کا اعلان۔