عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2018میں آئے تو حالات تب بھی بہت برے تھے، ہمارے سامنے سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نےکبھی ایکسپورٹ پر توجہ نہیں دی، ایکسپورٹ میں اضافہ نہیں ہوگا تو آمدن نہیں بڑھےگی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ سعودی عرب، یواےای، چین مدد نہ کرتے تو معاشی مستحکم نہ ہوتے۔
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب، یواےای، چین مدد نہ کرتے تو معاشی مستحکم نہ ہوتے۔