امریکی ڈالرکی قیمت میں ایک بار پھرسےاضافہ دیکھا جارہےہےجس کے بعد روپے کی قدرمیں مزید کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روزانٹربینک میں ڈالر 72 پیسےسستا ہوکر283.20 روپےپربند ہوا تھا۔
آج انٹربینک میں چاردن کی چھٹی کے بعد کاروبارکا آغازہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا
انٹربینک میں کاروبارکےآغازپرڈالر80 پیسےمہنگا ہوا ہےجس کےبعد ایک امریکی ڈالر 284 روپےکا ہوگیا۔