آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کا پاکستان ٹور ایشیا کپ کے پاکستان لیگ کے دوران ہوگا۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی لاہورمیں ہونے والے میچز کے دوران پاکستان آئے گی۔
ایشیا کپ کے لاہور میں میچز 3۔ 5 اور 6 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔
آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کا پاکستان ٹور کے حوالے سے جلد اعلان کرے گا۔