• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 9000 روپے کم ہوگئی

31 جنوری 2023
in تجارت
0 0
0
بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 9000 روپے کم ہوگئی
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منگل (31 جنوری 2023)کے روز بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ سونے کے دام میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔

منگل کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 22 ڈالر کمی کے بعد 1902 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار پر بھی پڑا ہے۔

ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں ایک تولہ سونا 9 پزار روپے سستا ہوکر 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونےکے بھاؤ 7 ہزار 716 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئے۔

صرافہ بازاروں میں سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کے بھاؤ میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ منگل کے روز چاندی کے دام 50 روپے کمی کے ساتھ 2250 روپے فی تولہ ہوگئے۔

Tags: afterBig increasedecreasedGoldper tolapriceبڑے اضافےبین الاقوامیپاکستانحکومتسونےفی تولہقیمتمقامی مارکیٹملک
ShareTweetPin
Previous Post

کرکٹ کے بعد شاہین آفریدی نے ڈیزائننگ میں بھی سب کو حیران کردیا

Next Post

آئمہ بیگ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

Related Posts

روپےکی قدر میں کمی، ڈالر مزیدتگڑا ہوگیا
اہم ترین

روپے کی قدر میں کمی،ڈالر مزید تگڑا ہوگیا

27 مارچ 2023
سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا
تجارت

سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا

25 مارچ 2023
ٹویٹر نے پیسوں کےعوض پاکستانیوں کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن متعارف کرا دی
اہم ترین

ٹوئٹرنے پیسوں کے عوض پاکستانیوں کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن متعارف کرا دی

24 مارچ 2023
چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی
اہم ترین

چین نے پاکستان کے ذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی

24 مارچ 2023
فروری ، گھروں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کے اجرا میں 35 فیصد اضافہ
اہم ترین

فروری، گھروں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کے اجرا میں 35 فیصد اضافہ

23 مارچ 2023
سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی، اربوں روپے کا نقصان
اہم ترین

سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ مندی، اربوں روپے کا نقصان

22 مارچ 2023
Next Post
آئمہ بیگ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

آئمہ بیگ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In