• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 10 اور14روپے فی لیٹر کمی کا امکان

15 دسمبر 2022
in تجارت
0 0
0
اگر حکومت نے پٹرولیم لیوی بڑھانے اور فری آن بورڈ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: ملک میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10-14روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

اگر حکومت نے پٹرولیم لیوی بڑھانے اور فری آن بورڈ کی بنیاد پر ایکسچینج نقصانات کے بقایاجات کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا تو پھر پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی توقعات دھری کی دھری رہ جائیں گی۔

انرجی ایکسپرٹس نے دسمبر کے نصف آخر کے لیے اپنے تخمینوں میں کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 10.11روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ میں13.97روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت 224.80 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 214.69 روپے پر آسکتی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام 235.30 روپے فی لیٹر سے گھٹ کر 221.33 روپے پر آجانے کا امکان ہے۔ تاہم ایسا اسی وقت ممکن ہوگا کہ جب حکومت پٹرولیم لیوی نہ بڑھائے اور بقایاجات ایڈجسٹ کرنے سے بھی باز رہے۔

دوسری جانب پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل، سپیریئر کیروسین آئل اور لائٹ ڈیزل آئل پر پٹرولیم لیوی بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ یہ توقع بھی ہے کہ دسمبر کے نصف آخر کے لیے ایکسچینج نقصانات کے بقایاجات کو پٹرولیم نرخوں میں ایڈجسٹ کردیا جائے گا، اس صورت میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان بہت کم رہ جائے گا۔

حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی تھی کہ تمام پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی کی انتہائی حد (50روپے فی لیٹر)نافذ ہوجانے کے بعد وہ ان پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نافذ کردے گی۔

اس وقت حکومت پٹرول پر 50 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 25 روپے، سپیریئر کیروسین آئل پر 7.01روپے اور لائٹ ڈیزل آئل پر 15.39روپے فی لیٹرپٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے۔

حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے اپریل 2023ء تک ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھاکر 50 روپے فی لیٹر کردینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔

Tags: diesellikelyPer Litrepetrolpricesreducedامکانپاکستانپٹرولحکومتڈیزلفی لیٹرقیمتوںکمیملک
ShareTweetPin
Previous Post

مریم اورنگزیب نے عمران خان 'ذہنی مریض' ہیں

Next Post

شاہ محمود قریشی کا استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر کو خط، , منظور کرنے کا مطالبہ

Related Posts

بین الاقوامی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
اہم ترین

بین الاقوامی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

8 جون 2023
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُڑان تیزی سے جاری
اہم ترین

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُڑان تیزی سے جاری

7 جون 2023
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
اہم ترین

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

5 جون 2023
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی تاریخی کمی
اہم ترین

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی تاریخی کمی

1 جون 2023
امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہونے لگا
اہم ترین

امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہونے لگا

31 مئی 2023
روسی تیل
اہم ترین

روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی

30 مئی 2023
Next Post
شاہ محمود

شاہ محمود قریشی کا استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر کو خط، , منظور کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In