بالی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ کیارا اڈوانی نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ رنگ کے بولڈ ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر کیارا کی بڑی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر ان کے ساڑھے سترہ ملین فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک سرگرمی پر نظر بنائے رکھتے ہیں۔
کیارا اڈوانی نے 13 جون 2014 کو فلم پھگلی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔
یاد رہے کہ کیارا نے بعد میں ایم ایس دھونی ، بھارت انے نینو ، کبیر سنگھ ، لسٹ اسٹوریز ، گلٹی ، گڈ نیوز اور اندو کی جوانی میں اپنے دامدار اداکاری کے ساتھ انڈسٹری میں خود کو ثابت کیا ہے ۔
اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں میں شیر شاہ ، بھول بھلیا 2 ، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں ۔