پاکستان کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کا شکار ہوگئیں۔
ان تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ مایا علی غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔