• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

شادی کے 31سال بعد شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کردیا

22 ستمبر 2022
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
شادی کے 31سال بعد شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کردیا
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہیں ایس آر کے کی بیوی ہونے کی وجہ سے کام نہیں دیا جاتا تھا۔

حال ہی میں بھارت کے مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا۔

شو کے دوران گوری خان نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان کی بیوی ہونے کی وجہ سے انکو50 فیصد کام نہیں مل پاتا۔

انہوں نے کہا کہ نئے منصوبوں پر غور کرتے وقت کچھ لوگ بطور ڈیزائنر لیتے ہیں لیکن اکثر ایسا بھی ہوا ہے کہ مجھے کام نہیں ملا کیونکہ میں شاہ رخ خان کی اہلیہ ہوں۔

شادی کے 31 سال بعد شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ نے شادی کے 31 سال بعد زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا۔

گوری خان بہت جلد ٹیلی ویژن میں قدم رکھنے جا رہی ہیں، جس پر کنگ خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پرایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گوری خان ایک ریئلٹی ڈیزائن شو کی میزبانی کریں گی اور ساتھ ہی وہ شو میں مشہور سلیبریٹیز کے گھروں کو ڈیزائن کرتی نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : اورنج منی ڈریس میں جھانوی کپور نے پار کیں بولڈنیس کی تمام حدیں

شاہ رخ خان نے اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن گوری خان کو بھی ٹیگ کیا اور لکھا کہ آپ کو بطور میزبان دیکھنے کا منتظر۔

دوسری جانب گوری نے بھی شو کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ایک پروجیکٹ میرے دل کے قریب، خوابوں کو ڈیزائن کرنے اور بدلنے کے گھنٹے۔

A project close to my heart. Hours of designing and giving a dream makeover. It's been quite a journey! Catch all the fun – #Kurlon Presents #DreamHomes… a first of a kind show on interiors. Coming soon only on @MirchiPlus App & Youtube Channel from 16th September 2022 pic.twitter.com/DG5IO7x4L0

— Gauri Khan (@gaurikhan) September 14, 2022

واضح رہے کہ گوری خان ایک ڈیزائنر ہونے کے ساتھ کئی ہندی فلموں کی پروڈیوسر بھی ہیں جن میں “میں ہوں نا”،” اوم شانتی اوم”،” ڈارلنگز”اور” چنئی ایکسپریس “شامل ہیں۔

Tags: 31سالانکشافاہلیہتہلکہ خیزشادیشاہ رخ خانگوری خانمتعلق
ShareTweetPin
Previous Post

اورنج منی ڈریس میں جھانوی کپور نے پار کیں بولڈنیس کی تمام حدیں

Next Post

بجلی کے بلز میں کے ایم سی چارجز کو چیلنج کر دیا گیا

Related Posts

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا
انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا

21 ستمبر 2023
شاہین شاہ کی شادی میں مشہور شخصیات کی شرکت
انٹرٹینمنٹ

شاہین شاہ کی شادی میں مشہور شخصیات کی شرکت

20 ستمبر 2023
ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
انٹرٹینمنٹ

ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

20 ستمبر 2023
بالی ووڈ اداکاروکرانت میسی اور شیتل ٹھاکر کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار وکرانت میسی اور شیتل ٹھاکر کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

19 ستمبر 2023
اسلام آباد ہائی کورٹ کی حادثہ ڈرامہ ٹیلی ویژن پر دکھانے کی اجازت
انٹرٹینمنٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی حادثہ ڈرامہ ٹیلی ویژن پر دکھانے کی اجازت

19 ستمبر 2023
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

18 ستمبر 2023
Next Post
بجلی کے بلز میں کے ایم سی چارجز کو چیلنج کر دیا گیا

بجلی کے بلز میں کے ایم سی چارجز کو چیلنج کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In