• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

علیزے شاہ کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

21 جنوری 2023
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
علیزے شاہ کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظرآتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

علیزے شاہ نے مختلف بیک گراؤنڈ ہپ ہاپ میوزک پر ویڈیو بنائیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کیں۔

@alizehshahofficial

bachee puchee 😂

♬ original sound – 🔥Mughal Xada🔥

ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیز شاہ نے سرخ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اسی لباس میں علیزے شاہ نے کچھ تصاویر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔اسی لباس میں علیزے شاہ نے کچھ تصاویر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

@alizehshahofficial

♬ оригинальный звук – zotov

اداکارہ کی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی نے ان کے لباس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ علیزےشاہ نے ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Tags: Alize ShahNewsocial mediaTik Tokvideosviralاداکارہپاکستانسوشل میڈیاشوبز انڈسٹریعلیزے شاہملکنئی ٹک ٹاکوائرلویڈیوز
ShareTweetPin
Previous Post

خلابازوں کی خلا میں سال کی پہلی چہل قدمی

Next Post

ماہرہ خان کی غیر مناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

Related Posts

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

4 فروری 2023
کیارا اڈوانی
انٹرٹینمنٹ

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع،

4 فروری 2023
خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے
انٹرٹینمنٹ

خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے

2 فروری 2023
اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

1 فروری 2023
مہوش حیات نے
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

1 فروری 2023
تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل

31 جنوری 2023
Next Post
ماہرہ خان کی غیر مناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ماہرہ خان کی غیر مناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In