پاکستان کی معروف سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ بلیک اینڈ وائٹ ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
اس سے قبل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کے بعد اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔