بھارت کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں انہیں انتہائی نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی تھی جس میں بہت حسین لگ رہی تھیں۔
اداکارہ کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔
یاد رہےکترینہ کیف 14 برس کی تھی جب انہوں نے ماڈلنگ شروع کی جبکہ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا ہے۔
کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں اور ان کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔