• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ایسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

28 نومبر 2022
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
ایسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
0
SHARES
89
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ترکش ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ ایسرا بلگیچ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اسرا بیلگیچ نے کئی مقبولیت کے ریکارڈ اپنے نام کر نے والے عالمی شہرت یافتہ ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیا تھا اور رات و رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

ترکش اداکارہ کے اس لباس پر مداحوں نے سخت تنقید کی۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو ان کے لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا،سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

Tags: causingembarrassingEsra BilgicExtremelyphotossocial mediaviralاداکارہانتہائیایسرا بلگیچپاکستانتصاویرحلیمہ سلطانسوشل میڈیاشرمناکہلچلوائرل
ShareTweetPin
Previous Post

صومالیہ : خوفناک بم دھماکے میں ؛4  افراد ہلاک

Next Post

کترینہ نے بھی ’میرا دِل یہ پکارے آجا‘ پر ویڈیو بنا لی

Related Posts

یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
انٹرٹینمنٹ

یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

28 مارچ 2023
کرینہ کپور
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی ’ بجرنگی بھائی جان 2‘ سے کرینہ کپور کی چھٹی

27 مارچ 2023
اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا، سارہ علی خان
انٹرٹینمنٹ

اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا، سارہ علی خان

25 مارچ 2023
علی ظفر اس رمضان بھی نعتیہ کلام پیش کرنے کو تیار
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر اس رمضان بھی نعتیہ کلام پیش کرنے کو تیار

24 مارچ 2023
جیل میں قید
انٹرٹینمنٹ

کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی پیغام

24 مارچ 2023
رمضان کی آمد؛ عامر لیاقت کے بچوں کا والد کے نام جذباتی پیغام جاری
انٹرٹینمنٹ

رمضان کی آمد؛ عامر لیاقت کے بچوں کا والد کے نام جذباتی پیغام جاری

23 مارچ 2023
Next Post
کترینہ نے

کترینہ نے بھی ’میرا دِل یہ پکارے آجا‘ پر ویڈیو بنا لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In