پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ایک انوکھے انداز میں تصویر بنائی۔
تصویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل اپنے بالوں کا جوڑا بنا رہی ہیں۔
فاطمہ طاہرکی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔