پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
ویڈیو میں ٹک ٹاکر سنگاپور میں بارش انجوائے کرتے سڑک پر ڈانس کر رہی تھیں جس کے بعد سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر اور ان کے شوہر بلال شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
ٹک ٹاکر نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے دیکھنے کے بعد مداح ناراضگی کا اظہار کر رہے تھے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔