ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے کچھ وقت کے لئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔
ٹوئٹر پر کاجول نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’ میری زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے ‘۔
دوسری جانب کاجول نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔
سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر کے بارے میں بڑا انکشاف کردیا
واضح رہے کہ کاجول انسٹاگرام پر خاصا ایکٹو رہتی ہیں پوسٹس ڈیلیٹ کیے جانے سے قبل کاجول کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی فیملی اور شوہر اجے دیوگن سمیت ، فلمی کیرئیر کی کئی تصاویر موجود تھیں جنہیں اب ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔