• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

منتشا کیانی نے سونیا حسین کے سابق شوہر سے شادی کرلی

25 جنوری 2023
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
منتشا کیانی نے
0
SHARES
58
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور : پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منتشا کیانی نے اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر واصف محمد سے شادی کر لی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اداکارہ منتشا کیانی نے شوہر کے ساتھ اپنی تصاویر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کی خوشخبری سنائی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واصف محمد کراچی کے معروف فٹنس ٹرینر ہیں جبکہ منتشا کیانی اور واصف محمد کے درمیان فٹنس ٹریننگ کے دوران ہی دوستی ہوئی تھی۔

عفت عمر نے بڑھتی ہوئی عمر میں بھی جوان نظر آنے کا طریقہ بتا دیا

خیال رہے کہ سونیا حسین نے 2014 میں فٹنس ٹرینر اور ماڈل واصف محمد سے شادی کی تھی لیکن جلد ہی ان کے درمیان طلاق ہوگئی تھی، دونوں نے تاحال طلاق کی وجوہات بیان نہیں کیں۔ 

Tags: Ex HusbandhusbandMantasha KianimarriedSonia Hussainاداکارہاعلانرپورٹسابق شوہرسونیا حسینشادیشوہرمنتشا کیانی
ShareTweetPin
Previous Post

مرنے اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا، عمران خان

Next Post

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی نائب معاون وزیر خزانہ کی ملاقات

Related Posts

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

4 فروری 2023
کیارا اڈوانی
انٹرٹینمنٹ

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع،

4 فروری 2023
خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے
انٹرٹینمنٹ

خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے

2 فروری 2023
اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

1 فروری 2023
مہوش حیات نے
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

1 فروری 2023
تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل

31 جنوری 2023
Next Post
وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی نائب معاون وزیرخزانہ کی ملاقات

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی نائب معاون وزیر خزانہ کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In