پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔