• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

مایا علی کا بولڈ فیشن شوٹ ، تصاویر وائرل

15 ستمبر 2021
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
مایا علی کا بولڈ فیشن شوٹ ، تصاویر وائرل
0
SHARES
148
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حال ہی میں پاکستانی اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصایور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز دیکھا جاسکتا ہے جسے بظاہر کسی برساتی منظر والی جگہ پر شوٹ کیا گیا ہے۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مایا علی نے لکھا ہے کہ ’آنکھیں کبھی خاموش نہیں رہتیں ہیں‘۔

اس تصویر میں بھی ادکارہ مایا علی کو ایک بولڈ انداز میں بارش میں بھیگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ برسات میں برستی بوندوں کی آواز سنو‘۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ مایا علی اپنے دیگر ویسٹرن لک بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہی ہیں۔

اداکارہ مایاعلی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اسے پسند بھی کیا ہے اور بہت لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانا بھی بنایا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایاعلی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ مایاعلی نے ہمیشہ اپنے ہر کردار کو بہت کمال اور بھرپور انداز میں نبھایا ہے۔

واضح رہے اداکارہ مایاعلی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Tags: بولڈتصاویرزینتسوشل میڈیاشوٹفیشنمایا علیمنظروائرل
ShareTweetPin
Previous Post

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

Next Post

ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات : درخواست پر عدالت کا اہم فیصلہ

Related Posts

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

4 فروری 2023
کیارا اڈوانی
انٹرٹینمنٹ

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع،

4 فروری 2023
خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے
انٹرٹینمنٹ

خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے

2 فروری 2023
اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

1 فروری 2023
مہوش حیات نے
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

1 فروری 2023
تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل

31 جنوری 2023
Next Post
ہائی کورٹ نے الیکٹرانک وو

ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات : درخواست پر عدالت کا اہم فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In