پاکستانی اداکارہ مایا علی کا حال ہی میں ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز میں شاندار فوٹو شوٹ ہوا ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز دیکھا جاسکتا ہے جسے بظاہر کسی ٹرینڈی جگہ پر شوٹ کیا گیا ہے۔
اسکے علاوہ بھی اداکارہ مایا علی اپنے دیگر ویسٹرن لک بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی یہ تصویریں اداکارہ کے بہترین اسٹائل سینس کی عکاسی کرتی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کو ایک کالے رنگ کے بولڈ اور اسٹائلش انداز کے ویسٹرن لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ان تصاویر میں ادکارہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش نظر آرہی ہیں جبکہ ان کا مشرقی انداز بھی ان کی خوبصورتی میں حد درجہ اضافہ کرتا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایاعلی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔
یہ بھی پرھیں : رابعہ بٹ کی بلال اشرف کے ہمراہ چند تصاویر منظر عام پر آگئی
صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ مایاعلی نے ہمیشہ اپنے ہر کردار کو بہت کمال اور بھرپور انداز میں نبھایا ہے۔
واضح رہے اداکارہ مایاعلی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔