• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ثانیہ مرزا نے فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

23 مارچ 2023
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
عمرہ کی
0
SHARES
58
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ : بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں،

بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں، تصاویر میں ثانیہ مرزا کو عبایا پہنے بیٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

فیروز خان کا ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے شرمین عبید چنائے کو نوٹس

ثانیہ مرزا نے اپنے والد عمران مرزا، والدہ نسیمہ مرزا، بہن انعم مرزا اور بہنوئی محمد اسدالدین کی بھی چند تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں عمرہ ادائیگی پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

ثانیہ مرزا اس سے قبل 2018ء میں اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرچکی ہیں۔

Tags: blessingfamilySania MirzaUmrahاداکارہثانیہ مرزارپورٹسعادتعمرہفیملیملک
ShareTweetPin
Previous Post

ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازات دینے کی پروقار تقریب

Next Post

پاکستان تحریک انصاف کا پنجاب میں الیکشن میں التوا کو چیلنج کرنے کا اعلان

Related Posts

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا
انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا

21 ستمبر 2023
شاہین شاہ کی شادی میں مشہور شخصیات کی شرکت
انٹرٹینمنٹ

شاہین شاہ کی شادی میں مشہور شخصیات کی شرکت

20 ستمبر 2023
ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
انٹرٹینمنٹ

ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

20 ستمبر 2023
بالی ووڈ اداکاروکرانت میسی اور شیتل ٹھاکر کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار وکرانت میسی اور شیتل ٹھاکر کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

19 ستمبر 2023
اسلام آباد ہائی کورٹ کی حادثہ ڈرامہ ٹیلی ویژن پر دکھانے کی اجازت
انٹرٹینمنٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی حادثہ ڈرامہ ٹیلی ویژن پر دکھانے کی اجازت

19 ستمبر 2023
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

18 ستمبر 2023
Next Post
پاکستان تحریک

پاکستان تحریک انصاف کا پنجاب میں الیکشن میں التوا کو چیلنج کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In