• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

سارہ خان کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

18 فروری 2023
in انٹرٹینمنٹ, اہم ترین
0 0
0
سارہ خان کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ سارہ خان نے سفید رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Tags: fansHeartsSara Khanvideowonاداکارہپاکستانجیت لیےدلسارہ خانمداحوںملکویڈیو
ShareTweetPin
Previous Post

ترکیہ زلزلے:261 گھنٹے ملبے تلے دبے رہنے والے شخص کا اپنے بھائی کو جذباتی فون

Next Post

ملک بھر میں شب معراج آج منائی جائے گی

Related Posts

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں،وزیر خارجہ
اہم ترین

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، وزیر خارجہ

10 جون 2023
بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم
اہم ترین

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم

10 جون 2023
ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
کاجول کا
انٹرٹینمنٹ

کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، 

9 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
Next Post
ملک بھر میں شب معراج آج منائی جائے گی

ملک بھر میں شب معراج آج منائی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In