• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

جمائمہ خان کی فلم کا پہلا ٹیزر منظر عام پر آگیا

11 دسمبر 2021
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
اداکارہ سجل علی نے بھی اپنے انسٹاگرام پر فلم واٹز
0
SHARES
115
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور :وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ مصنفہ اور پرڈیوسر جمائمہ خان کی کراس کلچرل رومینٹک وکامیڈی فلم (واٹز لو گوٹو ڈو ود اٹ ) کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

اس فلم کا اعلان پچھلے سال نومبر ۲۰۲۰ میں کیا گیاتھا جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ جمائمہ خان بطور پرڈیوسر اس فلم کو پرڈیوس کر رہی ہیں۔اس فلم سے خالصتا دیسی شادی کودکھایا گیا ہے۔

اس فلم میں سجل علی ،شبانہ اعظمی،ایما تھامسپن ،للی جیمس اور شہزاد لطیف سمیت دوسرے لوگ بھی شامل ہیں۔اس فلم کو ڈائریکٹ بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر اور فلم میکر شیکر کپور کر رہے ہیں۔گزشتہ دنوں سٹوڈیو کینل یو کے نے فلم کی پہلی جھلکی جاری کر دی جس میں لڑکے نے سفید رنگ کا کرتہ زیب تن کیا ہوا ہے اور اس کے ساتھ ایک لڑکی کھڑی ہے ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں کسی شادی پر ہے۔

How do you find lasting love in today’s world? 💕

A first look at What’s Love Got To Do With It – directed by @shekharkapur, written by @Jemima_Khan and starring Lily James, Shazad Latif and Emma Thompson. Coming to cinemas 2022! pic.twitter.com/4ufH90onKc

— StudiocanalUK (@StudiocanalUK) December 9, 2021

یاد رہے کہ رواں ہفتے کے شروع میں اداکارہ سجل علی نے بھی اپنے انسٹاگرام پر فلم واٹز لو گوٹو ڈو ود اٹ کے سیٹ سے ایک سیلفی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ” ایسے نہ مجھے تم دیکھو "۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

پچھلے سال اپنے انٹرویو میں فلم ڈائریکٹر شیکر نے فلم کی کہانی کے متعلق بتایا کہ اس فلم میں بنیادی طور پر دو مختلف کلچر کے تضاد کو بتانے کی کوشش کی گئی ہے، یہ ایک مزاحیہ لو سٹوری ہیں، یہ بتانے کی بھی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح سے ایک تہذیب کے لوگ اپنی ذہنی پسماندگی کو چھپانے کے لیے اپنی شناخت کوچھپاتے ہیں۔

اگر یہاں بات کی جائے سجل علی کی تو سجل علی اس سے پہلے بالی ووڈ کی فلم مام میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہے جس میں وہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھا چکی ہے۔

Tags: اداکارہپاکستانٹیزر .جمائمہ خانفلمملکمنظر
ShareTweetPin
Previous Post

جرمنی کو دنیا بھر سے چار لاکھ ملازمین کی ضرورت

Next Post

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات اور 244 کیسز رپورٹ

Related Posts

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

4 فروری 2023
کیارا اڈوانی
انٹرٹینمنٹ

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع،

4 فروری 2023
خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے
انٹرٹینمنٹ

خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے

2 فروری 2023
اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

1 فروری 2023
مہوش حیات نے
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

1 فروری 2023
تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل

31 جنوری 2023
Next Post
پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات اور 244 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات اور 244 کیسز رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In