• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ٹی وی کے لیجنڈ اداکارافضال احمد چل بسے۔

2 دسمبر 2022
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
ٹی وی کے
0
SHARES
86
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فلم اور ٹی وی کے لیجنڈ اداکار افضال احمد انتقال کر گئے۔

رپورٹ کے مطابق افضال احمد پچھلے کئی سال سے فالج کے مرض کی وجہ سے زیرِ علاج تھے۔ انہیں برین ہیمبریج کے باعث گزشتہ روز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

اداکار افضال احمد اور قوی خان کی جوڑی نے اپنے زمانے میں بےحد شہرت حاصل کی، وہ افضال چٹہ کے نام سے مشہور ہیں۔

نازیبا لباس کا چناؤ: حمائمہ ملک نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں

انہوں نے جزیرہ، چل سو چل سمیت متعدد  ڈراموں اور 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ شعلے، شریف بدمعاش، وحشی جٹ، عشق نچاوے گلی گلی ان کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔

Tags: actorAfzal AhmedFamous TV Actorpassed awayTV Actorاداکاراداکارہافضال احمدانتقالٹی ویرپورٹلیجنڈمعروف اداکار
ShareTweetPin
Previous Post

مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ

Next Post

سی سی پی او لاہور کی بحالی : عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی فعال ہوگئی

Related Posts

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

4 فروری 2023
کیارا اڈوانی
انٹرٹینمنٹ

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع،

4 فروری 2023
خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے
انٹرٹینمنٹ

خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے

2 فروری 2023
اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

1 فروری 2023
مہوش حیات نے
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

1 فروری 2023
تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل

31 جنوری 2023
Next Post
سی سی پی او لاہور کی بحالی : عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی فعال ہوگئی

سی سی پی او لاہور کی بحالی : عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی فعال ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In