پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اشنا شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیرمناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اشنا شاہ کی اس بولڈ تصویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا شاہ کو سفید کلر کے خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ وہ اسکن لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے اداکارہ اشناشاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔