• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

اروشی روٹیلا کی ہولی پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

9 مارچ 2023
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
اروشی روٹیلا کی ہولی پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کی اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا کی ہولی کے موقع پر گانوں پردل کھول کر رقص کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام پراپنی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی ، ویڈیو میں اداکارہ کو ڈھول پر پیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ڈھول والا ڈھول بجا رہا ہے اور اداکارہ اس ڈھول پر بیٹھے بیٹھے بھنگرا ڈال رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

اداکارہ اروشی روٹیلاکو ویڈیو میں سفید سوٹ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں ٹھنڈے شیڈز ہیں۔ وہ مکمل طور پر مختلف رنگوں میں لپٹی ہوئی ہے، جس سے تہوار کی رونقوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

Tags: dancingHolisocial mediaurvashi Rotilavideoviralاداکارہاروشی روٹیلاڈانسسوشل میڈیاہولیوائرلویڈیو
ShareTweetPin
Previous Post

ڈالر کو پھر پر لگے گئے، انٹر بینک میں 283.50 روپے کی سطح پر آگیا

Next Post

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک

Related Posts

کاجول کا
انٹرٹینمنٹ

کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، 

9 جون 2023
سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر کے بارے میں بڑا انکشاف کردیا
انٹرٹینمنٹ

سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر کے بارے میں بڑا انکشاف کردیا

9 جون 2023
سلمان خان کا
انٹرٹینمنٹ

میری شادی کے دن گزر چکے ہیں، سلمان خان کا شادی کے پروپوزل پر ردِ عمل

8 جون 2023
گانا گاتے ہوئے منہ میں مکھی چلی گئی ، ٹیلر سوئفٹ کی ویڈیو وائرل
انٹرٹینمنٹ

گانا گاتے ہوئے منہ میں مکھی چلی گئی ، ٹیلر سوئفٹ کی ویڈیو وائرل

7 جون 2023
احد رضا کی ایک اور انٹرنیشنل پراجیکٹ کی فرسٹ لک جاری
انٹرٹینمنٹ

احد رضا کی ایک اور انٹرنیشنل پراجیکٹ کی فرسٹ لک جاری

1 جون 2023
سیاست چھوڑ رہا
انٹرٹینمنٹ

9 مئی واقعات : بچوں کا رزلٹ اچھا نہیں آیا اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں،

31 مئی 2023
Next Post
شمالی وزیرستان

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In