• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے ممکنہ طور پر اکتوبر یا نومبر 2023ء میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے لیے اگلے مالی سال کے بجٹ میں تقریباً 42.41 بلین روپے مختص کیے ہیں۔ سیکیورٹی کے لیے 15 ارب روپے کی رقم بھی مختص کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ میں پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اور ووٹنگ کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے 4 ارب 83 کروڑ روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔ اسی طرح انتخابی فہرستوں کی چھپائی کے لیے 270 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

وفاقی حکومت نے الیکشن ٹریننگ ونگ کے لیے ایک ارب 79 کروڑ روپے بھی مختص کیے ہیں۔ میڈیا کوآرڈینیشن کے لیے 500 ملین روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔

انتخابی تیاریوں کے لیے اگلے بجٹ میں 1.2 ارب روپے سے زائد کی رقم بھی رکھی ہے۔

صوبوں کے لحاظ سے وفاق نے پنجاب میں انتخابات کے لیے بجٹ میں تقریباً 9.65 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے لیے تقریباً 3.95 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔

دوسری طرف سندھ میں انتخابات کے لیے تقریباً 3.65 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ بلوچستان کیلئے 1 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پورے ملک میں انتخابات کے انعقاد کے لیے 54 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی تھی۔

تاہم وفاقی حکومت نے انتخابی نگراں ادارے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اسے انتخابات کے انعقاد کے لیے 47 ارب روپے فراہم کرے گی۔ مرکز الیکشن کے لیے ای سی پی کو پہلے ہی 5 ارب روپے فراہم کر چکا ہے۔

ایک حیران کن پیشرفت میں ای سی پی نے مارچ میں پنجاب میں انتخابات کو 8 اکتوبر تک اس بنیاد پر مؤخر کر دیا وہ 30 اپریل کی مقررہ تاریخ پر شفاف اور پرامن انتخابات نہیں کروا سکا۔

آٹھ صفحات پر مشتمل حکم نامے میں ای سی پی نے کہا کہ وہ سیکیورٹی کے خطرات اور فنڈز کی عدم موجودگی کی وجہ سے دیانتداری، انصاف اور پرامن طریقے سے الیکشن نہیں کروا سکتا اور تمام سیاسی جماعتو کے لیے میدان میں یکساں مواقع فراہم کرنے سے قاصر ہے۔

پنجاب اسمبلی کو اس وقت کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے جنوری میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تحلیل کر دیا تھا۔ عمران نے کے پی اسمبلی کو بھی تحلیل کرنے کا حکم دیا تھا، جسے اسی ماہ تحلیل کر دیا گیا تھا۔ اس اقدام کا مقصد موجودہ حکومت پر قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کے لیے دباؤ ڈالنا تھا۔

سپریم کورٹ بھی عمران کی مدد کو پہنچی، 4 اپریل کو حکم دیا پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرائے جائیں۔ تاہم 9 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے بدعنوانی کے مقدمے میں عمران خان کی گرفتاری گیم چینجر ثابت ہوئی کیونکہ ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کو جنم دیا جس میں سول اور فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے۔ .

Tags: AllocatedbudgetelectionsGeneralGeneral Electionsبجٹپاکستانحکومتعام انتخاباتمختصملکوفاقی حکومت
ShareTweetPin
Previous Post

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

Next Post

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
وفاقی بجٹ

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In