انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر (Dollar)کی قدرمیں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
گزشتہ کاروباری ہفتےکےاختتام پرروپےکےمقابلےمیں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور جمعہ کےروزڈالرایک روپیہ 52 پیسےسستا ہوکر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔
آج پیرکو کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کےدوران ڈالرکی قدرمیں 1.23روپے کااضافہ ہواہےجس کےبعد انٹربینک میں امریکی ڈالر282 روپے کاہوگیاہے۔