خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا۔
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: نادرا نے صارفین کیلئے جدید ترین موبائل ایپ متعارف کرادی
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے یکم سےے 7 اپریل تک بند رہیں گے۔