• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر مملکت اور وزیراعظم سے الوادعی ملاقاتیں

28 نومبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر مملکت اور وزیراعظم سے الوادعی ملاقاتیں
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے صدر مملکت عارف اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں ، جس میں دونوں جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملک اور پاک فوج کیلئے خدمات پر تعریف کی۔

تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی، صدرمملکت نےآرمی جنرل قمر جاویدباجو ہ کی دفاعی شعبے میں خدمات کو سراہا۔

صدرمملکت نے جنرل قمر جاوید باجو ہ کی ملک اورپاک فوج کیلئے خدمات کی بھی تعریف کی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کےمستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

دوسری جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے، جہاں وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کی۔

وزیراعظم نےآرمی چیف کو ملک اور قوم کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کی جانب سےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اعزازمیں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Tags: Army ChiefFarewellGeneral Qamar Javed BajwameetingspresidentPrime Ministerآرمی چیفالوادعیپاکستانجنرل قمر جاوید باجوہحکومتصدر مملکتملاقاتیںملکوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

’اسمبلیاں ٹوٹتے ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائیگا‘

Next Post

سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
سینیٹراعظم سواتی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In