• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ارشد شریف شہید کا دوبارہ پوسٹمارٹم ہوگا، اہلخانہ

26 اکتوبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
ارشد شریف شہید کا دوبارہ پوسٹمارٹم ہوگا، اہلخانہ
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کینیا میں شہید پاکستان کے ہر دلعزیز سینیئر صحافی او اینکر ارشد شریف کے اہلخانہ نے ان کا دوبارہ پوسٹمارٹم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل کینیا مین پولیس کی گولی سے شہید پاکستان کے ہر دلعزیز سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کا جسد خاکی وطن واپس آنے پر قومی پرچم میں لپیٹ کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ارشدشریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں کیا جائے گا، جس کے لیے سینیئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائیگا۔

ذرائع کے مطابق بورڈ سینئرمیڈیکولیگل آفیسر کی سربراہی میں تشکیل دیا جائے گا، جس میں مختلف شعبہ جات کے سینئر ڈاکٹرز شامل ہوں گے۔

شہید کی نماز جنازہ اور تدفین کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوگی۔

ارشدشریف کی بیوہ نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کینیا کے صحافیوں نے بتایا ہے کہ ارشد شریف کو قتل کیا گیا ہے۔

جویریہ صدیق نے کہا کہ بتایا جائے کہ میرے شوہر کو ملک چھوڑنے پر کیوں مجبورکیا گیا، اگر آج ارشد شریف گیا ہے تو کل میری اور آپ کی باری ہے، قوم ارشد شریف کے لیے آواز اٹھائے۔

شہید کی بیوہ نے پاکستانی میڈیا سے یہ بھی اپیل کی کہ ہماری پرائیویسی کا خیال رکھا جائے، بچوں کی تصاویر نہ استعمال کریں، اس معاملے پر بڑوں سے بات کریں اور بڑوں کے انٹرویو کریں۔

Tags: Arshad Shariffamilymembersre-postmortemedShaheedارشد شریفاہلخانہپاکستانپوسٹمارٹمحکومتشہیدکینیاملک
ShareTweetPin
Previous Post

ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے تمام حدیں پار کردیں، تنقید کا شکار

Next Post

ارشد شریف کے ساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دار عمران خان ہیں، رانا ثنا اللہ کا الزام

Related Posts

کلیدی کردار
اہم ترین


میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، عمران خان کا الزام

28 مارچ 2023
اثاثوں کی
اہم ترین

مریم نواز 84 کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں

28 مارچ 2023
حکومت چیف جسٹس
اہم ترین

حکومت کا چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

28 مارچ 2023
الیکشن
اہم ترین

فوج کو الیکشن ڈیوٹی کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ ذمہ داری تو ذمہ داری ہوتی ہے

28 مارچ 2023
لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیجائےگی، وزیراعظم
اہم ترین

لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی، وزیراعظم

28 مارچ 2023
گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط
اہم ترین

گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط

28 مارچ 2023
Next Post
ارشد شریف کیساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دارعمران خان ہیں، رانا ثنا اللہ کا الزام

ارشد شریف کے ساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دار عمران خان ہیں، رانا ثنا اللہ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In