اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے اہم تعیناتی کی سمریوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف عاصم منیر کی تقرری کے حوالے سے سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔
تا حیات نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو دو آپشن
صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے ہیں۔