• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

عائشہ گلا لئی ق لیگ میں شامل ہو گئیں

25 مئی 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
عائشہ گلا لئی
0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی ق لیگ میں شامل ہو گئیں ۔ پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد مسلم لیگ سے طویل عرصے بعد اپنے سیاست کا آغاز کریں گی،

عائشہ گلا لئی ق لیگ میں شامل ہو گئیں ۔ پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد مسلم لیگ سے طویل عرصے بعد اپنے سیاست کا آغاز کریں گی،انہوں نے کہا 2017 میں معلوم تھا کہ ہواؤں کا رخ عمران خان کی طرف تھا لیکن سچ کا علم اٹھایا اور آج میری کہی تمام باتیں سچ ثابت ہوئیں،قابلِ احترام سیاستدان چوہدری شجاعت کی شاگردی اختیار کر رہی ہوں۔

۔مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ شہدا کے اہلخانہ ہماری دعاؤں میں ہیں۔پاکستان کا ہر شہری پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 2017 میں یزادیت کے خلاف حلف اٹھایا، مجھے تب معلوم تھا کہ ہواؤں کا رخ کس طرف ہے، تب طاقت کا رخ عمران خان کی طرف تھا۔تب میں جو باتیں بتائیں آج وہ ایک ایک کر کے سچ ثابت ہو رہی ہیں۔

کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟سپریم کورٹ

مجھ سمیت دیگر لوگ تحریک انصاف میں کسی شخصیت کے لیے نہیں بلکہ روشن پاکستان کے وژن کے ساتھ آئے تھے۔پانچ سال کے دوران کئی سیاسی جماعتوں نے شمولیت کی دعوت دی تاہم میں نے کسی پارٹی کو جوائن نہیں کی،آج میں مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر رہی ہوں، کیونکہ یہ وہ جماعت ہے جوبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی جماعت ہے۔میں اس لیے بھی پارٹی جوائن کر رہی ہوں کہ چوہدری شجاعت حسین قابل احترام سیاستدان ہیں، یہ وہ شخصیت ہیں جن کا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔

انہوں نے اپنی کرسی کو کبھی قومی سلامتی کے خلاف استعمال نہیں کیا۔چوہدری شجاعت حسین کی پاکستان کے لیے بہت خدمات ہیں،انہی سے متاثر ہو کر ان کی شاگردی اختیار کر رہی ہوں۔چوہدری شجاعت وزیراعظم کی کرسی پر بھی بیٹھے اس کے باوجود ان پر کرپشن کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا۔

Tags: Ayesha GulalaiJoinedPTIQ-Leagueپاکستانرپورٹشاملعائشہ گلا لئیق لیگملک
ShareTweetPin
Previous Post

کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟سپریم کورٹ

Next Post

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔یاسمین راشد 

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
پی ٹی نہیں چھوڑوں

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔یاسمین راشد 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In