• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

چین : کووڈ پابندیاں مزید سخت، بیجنگ میں پارک، شاپنگ مال اور عجائب گھر بند

22 نومبر 2022
in اہم ترین, دنیا
0 0
0
چین میں
0
SHARES
67
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر بیجنگ میں پارک، شاپنگ مال اور عجائب گھر بند کردیے ہیں جس کے بعد معیشت کی جلد بحالی کے امکانات پر ایک مرتبہ پھر خطرات منڈلانے لگے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پیر کو ملک میں 28ہزار 127 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو اپریل کے عبد رپورت ہونے والے کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے جہاں ان میں سے نصف سے زیادہ کیسز گوانگ ژو اور چونگ کنگ میں رپورٹ ہوئے۔

دارالحکومت بیجنگ میں یومیہ کیسز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد شہری حکومت نے عوام سے بلاضرورت گھر سے باہر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

گزشتہ ہفتے کے آخر میں ملک میں تین اموات ہوئیں اور آج مزید دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس سے ایک مرتبہ پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کے نفاذ کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔

بیجنگ کے قریب تیانجن شہر میں منگل کو بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جہاں اس سے قبل اتوار کو شیجیا ژوانگ میں بھی اسی طرح کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

چین شہر بھر میں مکمل لاک ڈاؤن سے اجتناب کررہا ہے لیکن اس کے باوجود بیجنگ اور دیگر اہم شہروں میں سخت اقدامات کی وجہ سے سرمایہ کار شدید پریشانی سے دوچار ہیں اور راتوں رات اسٹاک مارکیٹ کے ساتھ تیل کی قیمتوں میں بھی مندی دیکھی جا رہی ہے۔

چین میں 27 ہزار سے زیادہ کووڈ کیسز کی تصدیق،

ادھر بیجنگ کے حکام نے کہا ہے کہ شہر میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت ترین ٹیسٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ دارالحکومت بیجنگ میں داخلے کے حوالے سے سخت پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں اور شہر میں داخلے سے قبل تین دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔

بیجنگ کی لاتعداد عمارتوں کے شہری لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر سے نکلنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو ضروری گھریلو اشیا کی خریداری میں بھی مشکلات درپیش ہیں۔

شہر میں 1400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد تمام بڑے اور چھوٹے میوزیم، پارک اور عجائب گھر بند کردیے گئے ہیں جبکہ ووہان کے شہریوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ صرف گھر اور دفتر کے درمیان سفر کریں۔

سخت اقدامات کی وجہ سے معاشی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں ان کا ماننا ہے کہ اگلے سال تک شاید چھوٹا کاروباری طبقہ ان حالات کا بوجھ برداشت نہ کر سکے کیونکہ عوام بھی کھل کر پیسہ خرچ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

صدر شی جن پنگ کی کووڈ پابندیوں کے حوالے سے عدم برداشت کی پالیسی کو ناقدین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے لیکن چین کی حکومت کا ماننا ہے کہ اسی پالیسی کی وجہ سے لوگوں کی جانیں بچانے میں مدد ملی جو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Tags: BeijingChinaclosedMuseumsParksrestrictionsShopping Mallsاعلانبندبیجنگپارکچینچین کووڈشاپنگ مالعجائب گھرکوروناکووڈ
ShareTweetPin
Previous Post

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے: الیکشن کمیشن کا فیصلہ

Next Post

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، دو افراد چل بسے

Related Posts

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کاشکار ہوگیا
دنیا

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کا شکار ہوگیا

21 ستمبر 2023
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
دنیا

چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
Next Post
کابل میں

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، دو افراد چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In