• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

اتحادی جماعت ایم کیو ایم کی بھی پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر تنقید

16 اگست 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
اتحادی جماعت ایم کیو ایم کی بھی پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر تنقید
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حکومتی فیصلے پر تنقید اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔

رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مہنگائی میں مزید اضافہ کا سبب بنے گا عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے غریب عوام پر رحم کیا جائے اور ہر ممکن ریلیف دیا جائے ماہانہ آمدن کم ہے اورپیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے ٹیکس کی مد میں اخراجات دوگنے ہوچکے ہیں۔

رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ حکومت ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کیلئے بہتر حکمت عملی اپنائے وزیراعظم شہبازپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کریں۔

Tags: اتحادی جماعتاضافہایم کیو ایمپاکستانپیٹرولیمتنقیدحکومتقیمتوںملک
ShareTweetPin
Previous Post

آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت سے شکوہ

Next Post

سوات کی صورتحال سے طالبان نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے: بیرسٹر سیف

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
سوات کی

سوات کی صورتحال سے طالبان نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے: بیرسٹر سیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In