• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

توہین عدالت کیس :عمران خان آج ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے

8 ستمبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
توہین عدالت کیس :عمران خان آج ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان توہین عدالت کیس میں آج ذاتی حیثیت میں اسلام آبادہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس پر آج پھر سماعت ہوگی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا،عمران خان آج ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے۔

عمران خان کی پیشی کے حوالے اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کا خصوصی سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق کمرہ عدالت میں وکلاء اور صحافیوں کے لئے خصوصی پاسسز جاری کئے گئے ہیں۔

سابق وزیراعظم کی جانب سے عدالتی حکم پر ضمنی جمع کرایا جا چکا ہے ، جس میں عمران خان نے خاتون جج سے متعلق بیان پر اظہار افسوس کیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا تھا کہ عدلیہ کےخلاف توہین آمیزبیان کاسوچ بھی نہیں سکتا، لفظ شرمناک توہین کے لیے استعمال نہیں کیا۔

جواب میں کہا گیا تھا کہ جج زیباچوہدری کےجذبات مجروح کرنامقصدنہیں تھا، جج زیباچوہدری کےجذبات مجروح ہوئے اس پر گہرا افسوس ہے۔

عمران خا.کا کہنا تھا کہ غیرارادی طورپرمنہ سےنکلےالفاظ پرگہراافسوس ہے، عدالت کویقین دہانی کراتاہوں کہ آئندہ ایسےمعاملات میں انتہائی احتیاط سےکام لوں گا۔

چیرمین پی ٹی آئی نے ضمنی جواب میں عدالت شوکاز نوٹس واپس لینے کی استدعا کی۔

Tags: پاکستانپیشتوہینحکومتحیثیتذاتیعدالتعمران خانکیسملک
ShareTweetPin
Previous Post

پاکستان میں مزید بارشوں سے حالات بدترین ہونے کا خدشہ ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

Next Post

معروف سماجی رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
معروف سماجی رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے

معروف سماجی رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In