اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیر خارجہ کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی جس پر انہوں نے ملاقاتیں منسوخ کردیں۔
جرمنی کی وزیر خارجہ انالینا بیئربوک پاکستان کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے آج دفتر خارجہ کا دورہ کیا، وزیر خارجہ بلاول سمیت دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقاتیں کیں بعد ازاں مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔
پنجاب میں وزارتوں کا معاملہ؛ حمزہ شہباز بلاول ہاؤس پہنچ گئے
آج ان کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی ہے جس پر انہوں ںے ملاقاتیں منسوخ کرکے دورہ مختصر کردیا ہے۔