• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

اسمبلی کی تحلیل: پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

22 دسمبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
اسمبلی کی تحلیل: پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام بلا لیا گیا۔ اراکین اسمبلی وزیراعلی اور چئیرمین عمران خان کے فیصلوں کی توثیق کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ‏177 اراکین اسمبلی وزیراعلی اور چئیرمین عمران خان کے فیصلوں کی توثیق کریں گے، گزشتہ روز ق لیگ کے تمام 10 ایم پی ایز بھی ان فیصلوں کی توثیق کر چکے ہیں۔ اگلے جمعے یا ہفتے کو مسلم لیگ ن کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائے گی۔

آئینی طریقہ کار کے تحت سپیکر آفس کو تحریک عدم اعتماد ملنے کے 7 دن بعد نوٹس ایشو کیا جاتا ہے ‏اور اس کے اگلے 3 سے 7 دن کے دوران اسمبلی میں ووٹنگ کرائی جاتی ہے۔ ‏اپوزیشن پارٹیز کو عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ چاہییں جبکہ ان کے پاس صرف 177 ووٹ ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی آئی اور ق لیگ کے 187 لوگ ہیں۔

Tags: AssemblyDissolutionmeetingParliamentarypartyPTIاجلاساسمبلیپارٹیپارلیمانیپاکستانپی ٹی آئیتحلیلحکومتطلبملک
ShareTweetPin
Previous Post

وزیراعظم کا آصف زرداری سے رابطہ، نئی حکمت عملی پر غور

Next Post

عامر لیاقت کی ویڈیوز میں نے لیک نہیں کیں، دانیہ شاہ

Related Posts

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں،وزیر خارجہ
اہم ترین

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، وزیر خارجہ

10 جون 2023
بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم
اہم ترین

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم

10 جون 2023
ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
Next Post
عامر لیاقت کی ویڈیوز میں نےلیک نہیں کیں، دانیہ شاہ

عامر لیاقت کی ویڈیوز میں نے لیک نہیں کیں، دانیہ شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In