• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

9 مئی واقعات کی سازش کے تانے بانے سمندر پار تک ملتے ہیں

26 مئی 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
تانے بانے
0
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے اکسانے پرجتھوں نے فوجی تنصیبات پر حملے کئے، سازشوں کے تانے بانے سمندر پار تک تھے اور ہیں، سیاسی افراتفری کی وجہ سے پاکستان معاشی طور پر ترقی نہیں کرسکا۔

انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں اتحادی حکومت ملکر اگر مسائل کا سامنا نہ کرتے تو صورتحال مختلف ہوتی، لیکن باہمی اتفاق کا نتیجہ ہے کہ بڑے بڑے چیلنجز جن کا سیلاب یا آئی ایم ایف سے تعلق ہو، یا پھرجو سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی مذموم کوشش کی گئی، 9مئی کے المناک واقعات پر اس کا اختتا م ہوا ۔

اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت کے ساتھ ان تمام سازشوں کو دفن کردیا، سازشوں کے تانے بانے سمندر پار تک تھے اور ہیں۔

نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ،میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

ان جتھوں نے عمران نیازی کے اکسانے پر فوجی تنصیبات پر حملے کئے۔ وہ تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ میں فوج اور پولیس کے شہداء کے ورثا سے ملا، دستاویز ڈاکیومنٹری دکھائی گئی ہر آنکھ اشکبار تھی کہ یہ قوم کے سپوت ہیں جنہوں نے برف پوش پہاڑوں ، میدانوں، ریگستانوں میں اپنی جانیں دے کر اپنے بچے یتیم کرکے قو م کے لاکھوں بچوں کو یتیم ہونے سے بچا لیا۔

شہداء کی یادرگاروں کو تباہ برباد کیا۔ سیاسی افراتفری کی وجہ سے پاکستان معاشی طور پر ترقی نہیں کرسکا۔شہبازشریف نے کہا کہ 9مئی کے واقعات پر سزاؤں پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔آج شہرقائد میں ہم 9مئی کے واقعات پر قائد کے سامنے سب شرمندہ ہیں، بڑے بڑے حادثے ہوئے مگر کسی لیڈر نے فوجی تنصیبات پر حملے کا نہیں کہا، ہمارے دورحکومت میں بڑے بڑے امتحانات آئے لیکن کسی نے نہیں کہا کہ جی ایچ کیو پر حملہ کردو۔

انہوں نے کہا کہ کے فور منصوبے کو فی الفور مکمل کرنا ایک چیلنج ہے۔ یقین دلاتا ہوں میرے لئے کے فور منصوبہ تمام منصوبوں سے اہم ہے۔ جو ہوگیا سو ہوگیا یقین دلاتا ہوں بجٹ میں کے فور کو ترجیح دوں گا، منصوبے کی تکمیل میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔انشاء اللہ سب مل کر پاکستان کو کھویا ہوا مقام دلائیں گے۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے کراچی کو پانی نہ دے کر ظلم عظیم کیا، عمران خان نے کراچی کو پانی دینے پر کوئی توجہ نہیں دی۔

Tags: acrossconspiracyMay 9Oceanپاکستانحکومترپورٹسازشسمندر پارمئی 9ملکواقعاتوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

بالی وڈ اسٹار عامر خان کس بھارتی اداکاہ سے تیسری شادی کرنے والے ہیں؟

Next Post

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
ناقابل ضمانت

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In