• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

جعلی ویکسین سرٹیفیکٹ‌ بنوانے والوں کا ڈیٹا جمع ، ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت

14 ستمبر 2021
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
جعلی ویکسین سرٹیفیکٹ‌ بنوانے
0
SHARES
140
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو جعلی ویکسینیشن سرٹیفکٹ بنانے اور بنوانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر ایف آئی اے نے جعلی ویکسینیشن سرٹیفیکٹ بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں گرفتار اشخاص کو مجرم لکھا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جعلی سرٹیفیکٹ بنوانے والوں کا ڈیٹ جمع کرنے کے بعد اُن سے بھی پوچھ گچھ کی گئی اور مزید سے کی جائے گی، ویکسین سرٹیفیکٹ بنوانے والوں کو مزید تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے، جس کے بعد اُن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

این سی او سی نے ہدایت کی کہ جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ روک تھام کیلئے سخت سزا اور قانونی اقدامات پرعمل کیاجائے گا۔

واضح رہے کہ ملک بھر سے جعلی ویکسین سرٹیفیکٹ بنوانے کی اطلاعات سامنے آئیں تھیں، جس کے بعد صوبائی حکومتوں نے اقدامات کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی۔

سندھ حکومت نے این سی او سی سے ایسے کام میں ملوث افراد کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی سفارش بھی کی تھی۔

Tags: ایف آئی اےتحقیقاتجعلیڈیٹاسرٹیفیکٹ‌ہدایتویکسین
ShareTweetPin
Previous Post

فائیو جی کا آغاز ، فواد چوہدری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

Related Posts

کلیدی کردار
اہم ترین


میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے، عمران خان کا الزام

28 مارچ 2023
اثاثوں کی
اہم ترین

مریم نواز 84 کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں

28 مارچ 2023
حکومت چیف جسٹس
اہم ترین

حکومت کا چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

28 مارچ 2023
الیکشن
اہم ترین

فوج کو الیکشن ڈیوٹی کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ ذمہ داری تو ذمہ داری ہوتی ہے

28 مارچ 2023
لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیجائےگی، وزیراعظم
اہم ترین

لاڈلے کو پاکستان سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دی جائےگی، وزیراعظم

28 مارچ 2023
گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط
اہم ترین

گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط

28 مارچ 2023
Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In