خانیوال: میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں پندرہ پل کے قریب ایئر فورس کا جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔
ق لیگ کا جھکاؤ بھی اپوزیشن کی جانب، شجاعت ن لیگ سے تعلقات کی بحالی پر آمادہ
طیارہ گرنے قریبی مکانوں کی چھتیں گرگئیں، طیارہ گرنے کی جگہ پردس فٹ گہرا کھڈا پڑ گیا۔