پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی اہم ترین ملاقات ہوئی ہے۔
یہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا ،
شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات
دونوں رہنماوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی ۔اس کے علاوہ لانگ مارچ کے حوالے سے بھی منصوبہ بندی کی گئی ۔