• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا، عمران خان

8 فروری 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا، عمران خان
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دینا غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دینا غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا۔

لاہور میں غیرملکی صحافیوں سے ملاقات میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لگتا یوں ہے کہ ابھی بھی سابقہ دور کی پالیسی چل رہی ہے۔ کہا کہ پہلی بار عوام نے رجیم چینج کو قبول نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ نیا آرمی چیف اپنی پالیسی لاتا ہے، آرمی چیف کی طرف سے کوئی پیغام آئے گا تو بتاؤں گا۔ کہا ہمارے دور میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی عزت تھی اب وہ سڑک پر نہیں نکل سکتے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے لابنگ کر کے حسین حقانی اور دوسرے لوگوں کو رکھوایا، یہ لوگ امریکہ میں میرے خلاف لابنگ کرتے تھے۔

عمران خان نے کہا کہ 25 مئی میں ملوث لوگوں کو پنجاب میں تعینات کیا گیا، ایسا لگ رہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوگی۔ جب بھی اسمبلیاں تحلیل ہوتیں یہی نگراں حکومت آتی ہے لیکن ایسی انتقامی کاروائیاں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔

عمران خان نے کہا کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں۔ وہ میری نااہلی چاہتے ہيں۔ جیل بھرو تحریک ایک پرامن احتجاج ہے۔ قانون کی عمل داری ہوگی تو ملک آگے جائے گا۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت توشہ خانہ میں پھنس گئی ہے، عدالت نے توشہ خانہ کی تفصیل مانگی جو نہیں ملی۔ کہا آئین میں واضح ہے انتخابات 90 روز ميں ہونے چاہئيں۔ عمران خان نے کہا کہ اے پی سی میں جانے کیلئے سوچ رہے ہیں، دہشت گردی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔

Tags: blunderExtensionGeneral (Rtd) Qamar Javed BajwagivingImran Khanmistakeایکسٹینشنبلنڈرپاکستانجنرل (ر) قمر جاوید باجوہحکومتعمران خانغلطیملک
ShareTweetPin
Previous Post

انتہا پسند ہندو رہنما کی مسلمانوں اور عیسائیوں کے قتل عام کی دھمکی

Next Post

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In