• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

سندھ کے ہر خاندان کو صحت کارڈ دیا جائے گا، فیصل جاوید

26 جنوری 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
سندھ کے ہر خاندان کو صحت کارڈ دیا جائے گا، فیصل جاوید
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت سندھ کو پیشکش کی ہے کہ وہ عوام کو صحت کارڈ کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے۔

اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج عمران خان حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ امریکا جیسے ترقی یافتہ ممالک بھی اپنے لوگوں کو یہ سہولت فراہم نہ کرسکے۔

مبارک اسلام آباد #صحت_کارڈ_سب_کے_لیے
یونیورسل ہیلتھ کیورج عمران خان حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے-امریکہ جیسے ملک بھی لوگوں کو یہ سہولت نہ دے سکے-پورے خیبر پختونخوا کیبعد اب پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اورتھرپارکر کے ہر خاندان کو10لاکھ تک مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی

— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) January 26, 2022

اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کے پی، پنجاب، آزاد کشمیر، جی بی، بلوچستان اور تھرپار کرکے ہر خاندان کو صحت کارڈ کی سہولت ملے گی۔

فیصل جاوید نے ٹوئٹ کیا کہ "بلاول قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں” لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت کو بھی تعاون کی پیشکش کی ہے مگر انہیں صوبے کی عوام کا خیال نہیں ہے۔

مبارک اسلام آباد #صحت_کارڈ_سب_کے_لیے
یونیورسل ہیلتھ کیورج عمران خان حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے-امریکہ جیسے ملک بھی لوگوں کو یہ سہولت نہ دے سکے-پورے خیبر پختونخوا کیبعد اب پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اورتھرپارکر کے ہر خاندان کو10لاکھ تک مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی

— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) January 26, 2022

پی ٹی آئی کے سینیٹر کا مزید کہنا تھا کہ شعبہ صحت مں بہتری کیلئے ہرصوبے کو زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے، تحریکِ انصاف سندھ میں حکومت بنا کر فوری طور پر صوبے کے ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ دے گی۔

واضح رہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس سے سات ماہ کے دوران دولاکھ 50 ہزار 439 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا، جس پر وزیر اعظم نے کے پی حکومت کو مبارک باد بھی دی ہے۔

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 1 لاکھ 74 ہزار 388مریضوں نے پرائیویٹ اسپتالوں سے علاج کروایا، صرف 76 ہزار 52 مریضوں نے سرکاری اسپتالوں کا رخ کیا۔

سات ارب 20 کروڑ روپے مختلف اسپتالوں کو علاج کی مد میں ادا کیے گئے، رواں مالی سال 70 لاکھ سے زائد خاندانوں کے لئے 23 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

Tags: everyFaisal Javedfamilygivenhealth cardSindhاقداماتپاکستانپاکستان تحریک انصافپیشکشخاندانسندھصحت کارڈعوامفیصل جاوید
ShareTweetPin
Previous Post

شدید سردی کی لہر ، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک گرگیا

Next Post

سعودی عرب ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر گرفتار

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے لاہور ایئر پورٹ پر کامیاب کارروائی

سعودی عرب ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In