• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟سپریم کورٹ

25 مئی 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
کب تک
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد :پنجاب انتخابات کیس،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہے کہ کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟۔ تاریخ میں کئی بار جمہوریت قربان کی گئی،جب بھی جمہوریت کی قربانی دی گئی کئی سال نتائج بھگتے۔

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہے کہ کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟۔ تاریخ میں کئی بار جمہوریت قربان کی گئی،جب بھی جمہوریت کی قربانی دی گئی کئی سال نتائج بھگتے۔ سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل کئے کہ سیاسی ماحول کو دیکھ کر ہی 8 اکتوبر کی تاریخ دی تھی،9 مئی کو جو ہوا اس خدشے کا اظہار کر چکے ہیں۔ جسٹس منیب اختر نے وکیل الیکشن کمیشن کو 9 مئی پر بات کرنے سے روک دیا اور ریمارکس دئیے کہ کبھی الیکشن کی تاریخ دیتے ہیں اور کبھی کہتے ہیں ممکن ہی نہیں،ہر موڑ پر الیکشن کمیشن نیا مؤقف اپناتا ہے۔

آپ ماضی کے عدالتی فیصلوں کا حوالہ دے رہیں،ماضی اور آج کے حالات میں فرق ہے۔

 فوجی تنصیبات پر حملہ ناقابل برداشت ہے، ریڈلائن کراس کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے ۔

الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ موجودہ حالات میں انتخابات ممکن نہیں۔ جسٹس منیب اختر نے قرار دیا کہ آپ پھر آئینی اصلوں سے موجود حالات پر آ گئے ہیں،کیا پانچوں اسمبلیوں کے الگ الگ انتخابات ہو سکتے ہیں۔ وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ نگران حکومتیں ہوں تو الگ الگ انتخابات ہو سکتے ہیں،موجودہ حالات میں الگ الگ انتخابات ممکن نہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ فوج نے الیکشن کمیشن کو کیو آر ایف کی پیشکش کی تھی،میرے خیال میں کیو آر ایف نفری کافی ہے،آئین کی منشا ہے کہ حکومت منتخب ہی ہونی چاہیے۔

بظاہر 8 اکتوبر کی تاریخ قومی اسمبلی کی وجہ سے دی گئی تھی،حکومت جو کہتی ہے الیکشن کمیشن خاموشی سے مان لیتا ہے۔ وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ دہشت گردی خطرات کو مد نظر رکھ کر 8 اکتوبر کی تاریخ دی تھی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کس بنیاد پر کہہ رہے ہیں کہ 8 اکتوبر تک سکیورٹی حالات ٹھیک ہو جائیں گے،یہ مؤقف 22 مارچ کو تھا،الیکشن کمیشن آج کیا سوچتا ہے انتخابات کب ہوں گے۔

وکیل نے کہا کہ 9 مئی کے حالات کا از سر نو جائزہ لینا ہو گا۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ 9 مئی کے واقعات کا کچھ کرنا چاہیے،الیکشن کمیشن شفاف اور مضبوط ہو تو مداخلت نہیں ہو سکتی،آپ نے خود کہا آئین کی روح جمہوریت ہے،کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟تاریخ میں کئی بار جمہوریت قربان کی گئی،جب بھی جمہوریت کی قربانی دی گئی کئی سال نتائج بھگتے،عوام کو اپنی رائے کے اظہار کا موقعہ ملنا چاہیے،الیکشن کمیشن کب کہے گا اب بہت ہو گیا،الیکشن ہر صورت ہوں گے۔

Tags: democracyelectionssacrificeSupreme Courtانتخاباتپاکستانجمہوریترپورٹسپریم کورٹقربانملک
ShareTweetPin
Previous Post

بھارتی پنجاب کا بدنام زمانہ گینگسٹر جرنیل سنگھ قتل

Next Post

عائشہ گلا لئی ق لیگ میں شامل ہو گئیں

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
عائشہ گلا لئی

عائشہ گلا لئی ق لیگ میں شامل ہو گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In