• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

عمران خان کا آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، پیپلزپارٹی کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

28 جنوری 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
عمران خان کا آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، پیپلزپارٹی کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز الزام عائد کیا تھا کہ آصف زرداری نے اُنھیں قتل کرانے کے لیے ایک دہشت گرد تنظیم کو پیسے دیئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ میں قوم کو اس لیے بتا رہا ہوں کیونکہ جو پہلے چار نام دیے تھے ان کے ساتھ آصف زرداری کا نام بھی آئے گا۔

عمران خان کے بیان پر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان روزہرزہ سرائی کرتے رہتے ہیں، عمران خان اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہیں، جب ادارے نیوٹرل ہو گئے تو فوج کو گالیاں دینا شروع ہو گئے ہیں۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے آصف زرداری پرایک مخصوص الزام لگایا ہے، ان کے بیان سے تکلیف ہوئی، اُس کی مذمت کرتے ہیں، ہماری قیادت پر الزام لگایا گیا ہے، کل کو کوئی پی ٹی آئی کارکن اس پر مشتعل ہوسکتا ہے۔

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نے کہا کہ سپریم کورٹ عمران خان کے بیان کا نوٹس لے اور تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان ثبوت نہ دیں تو اُنہیں سزا ملنی چاہیے۔

اس موقع پر پارٹی رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا کہ عمران خان نےجو الزام آصف زرداری پر لگایاجھوٹا اور بےبنیاد ہے، ان بے بنیادالزامات پر عمران خان کو لیگل نوٹس جاری کررہےہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران فرحت اللہ بابر نے کہا کہ عمران خان کا دماغ چل گیا ہے، وہ خود دہشت گردوں کا سرپرست رہاہے،آصف زرداری دہشت گردوں کو کیسے پیسے دے سکتے ہیں؟۔

Tags: accusesAsif ZardariconspiracyImran KhanLegal ActionMurderPPPآصف زرداریاعلانالزامپاکستانپیپلزپارٹیچارہ جوئیحکومتسازشعمران خانقانونیقتلملک
ShareTweetPin
Previous Post

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر درخواست دائر

Next Post

’’جو پولیس آفیسر کارکردگی نہیں دکھاسکتا وہ اہم پوسٹ کے لائق نہیں‘‘

Related Posts

جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ
اہم ترین

وزیر اطلاعات کا تجارتی خسارے میں غیر معمولی کمی کا دعویٰ

9 جون 2023
نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
اہم ترین

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

9 جون 2023
Next Post
’’جو پولیس آفیسر کارکردگی نہیں دکھاسکتا وہ اہم پوسٹ کے لائق نہیں‘‘

’’جو پولیس آفیسر کارکردگی نہیں دکھاسکتا وہ اہم پوسٹ کے لائق نہیں‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In