• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

عمران خان مرضی کا آرمی چیف لانےکے لیے ہمیں اوردفاعی ادارے کوبھی بلیک میل کررہے ہیں : مولانا فضل الرحمان

21 نومبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
عمران خان مرضی
0
SHARES
65
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر: (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنی مرضی کا آرمی چیف لانےکے لیے ہمیں اوردفاعی ادارے کوبھی بلیک میل کررہے ہیں۔ آرمی چیف کی تقرری کا جن کے پاس اختیارہےان پراعتماد کیا جائے۔

 سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا کہ ملک میں اس وقت تمام جماعتیں ایک ٹیم بن کر کام کر رہی ہیں، سیلاب نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے، کل لمبے عرصے بعد ہم نے شکار پور میں جلسہ کیا، ہمارے جلسوں میں عوام کی کوئی کمی نہیں، عوامی رابطوں میں کوئی کمی نہیں آئے گی، فتنے (عمران خان) کا ہم مقابلہ کریں گے۔

 اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپہ سالار کی تقرری ایک معمول کا عمل ہے، ہمیشہ تقرری ہوتی ہے اس دفعہ کوئی پہلی بارنہیں ہورہی، یہ (عمران خان) اپنی مرضی کا آرمی چیف لانےکے لیے ہمیں اوردفاعی ادارے کوبھی بلیک میل کررہے ہیں، اس حوالے سے تقرری آئین اورمیرٹ پر ہونی چاہیے، یہ لانگ مارچ نہیں فرلانگ مارچ ہے۔ آرمی چیف کی تقرری کا جن کے پاس اختیار ہے ان پراعتماد کیا جائے۔

وزیرخزانہ : آرمی چیف کےاہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر نوٹس

پی ڈی ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تسنیم حیدر کا بیان پر اتنا کہنا چاہوں گا ملکی ادارے، عدالتیں موجود ہیں، ایک آدمی بیٹھ کر گلچھڑیاں اچھال دیتا ہے کوئی اہمیت نہیں، ہمیں ملکی اداروں پر اعتماد کرنا چاہیے، ہمارے لانگ مارچ میں ایک پتا بھی نہیں ٹوٹا تھا، ان کا پچھلا ریکارڈ جلاؤ، گھیراؤ کا ہے۔ جب تک عمران سیاست کا حصہ رہے گا گندی سیاست ہوتی رہے گی، اس پارٹی کا کلچر قوم کا سامنے آ رہا ہے، ہم کسی کے ذاتی عیبوں کے پیچھے نہیں لگتے۔

عام انتخابات کے حوالے سے پیچھے سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وقت بتائے گا کس جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد ہو گا یا نہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک جگہ ٹھہر گئی ہیں، کوشش ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کومزید کم کیا جائے۔ گزشتہ حکومت جو خزانہ چھوڑ کر گئی اس میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Tags: Army ChiefBlackmailingchoiceDefenseEstablishmentImran KhanMaulana Fazlur Rehmanآرمی چیفاعلانبلیک میلپاکستانحکومتدفاعی ادارےرپورٹعمران خانملکمولانا فضل الرحمانوزیراعظم
ShareTweetPin
Previous Post

پی ٹی آئی لانگ مارچ: 26 نومبر کو پنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستے بند ہونے کا امکان

Next Post

عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In