• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، قوم کو کسی حادثے سے دوچار کرے گا، وزیر داخلہ

26 مئی 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک فتنے کانام ہے، اپنے آپ اور اپنی جماعت کو حادثے سے دوچارکیا، قوم کو کسی حادثے سے دوچار کرے گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ایک سال سے نفرت کی سیاست کی جارہی تھی، مخالفین کوگالیاں دینے،چور ڈاکو کےالقاب سےپکارا جارہا تھا، مخالفین کیخلاف گھٹیا سوچ پروان چڑھانے کاعمل جاری تھا، نفرت کی سیاست ناسورکی طرح عوام میں داخل کی جارہی تھی۔ لوگوں کو پٹرول بم بنانےکی ٹریننگ دی گئی۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، ملک بھرمیں جوواقعات ہوئےاس میں499ایف آئی آرہوئیں،88 ایف آئی آراینٹی ٹیرارسٹ ایکٹ کےتحت درج ہوئیں جبکہ باقی411ایف آئی آرزدیگر مقدمات میں درج کی گئیں۔ راناثنااللہ نے کہا کہ پنجاب میں2ہزار588، کےپی میں ایک ہزار افراد کو گرفتارکیاگیا، دیگر کیسز میں5ہزار536 لوگوں کو گرفتار کیاگیا،80 فیصد لوگوں کوضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ راناثنااللہ نے کہا کہ یہ جو یہ6سے8ماہ میں جو کچھ کہتے رہے ہیں وہ سب کےسامنے ہے، ان لوگوں نے ایسا عمل کروایا جوپوری قوم کیلئے دکھ کا باعث بنا، کسی بے گناہ پرکوئی کیس نہیں کیا جائے گا، عمران خان کی جوسپورٹ تھی اس کےاس عمل میں ساتھ نہ تھی۔ ایسا ہوتا تو25مئی دھرنےمیں12سے 13ہزارکی تعدادنہ ہوتی

وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ لوگ عمران سے علیحدگی کا اعلان کررہے ہیں کہاجارہاہے دباؤہے، فیاض الحسن چوہان نے جوچارج شیٹ پیش کی کیایہ بھی دباؤتھا؟ مسرت چیمہ اورجمشید چیمہ نے بھی کہا یہ منفی سیاست تھی، کسی سے جیل برداشت نہیں ہورہی توہمارا قصورنہیں، ہم بھی جیلوں میں تھے تو کیامئی اور جون ٹھنڈاہوگیا تھا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومت ریفرنس دے سکتی ہے، فیصلہ کو سپریم کورٹ دے سکتی ہے۔ ان کےخلاف ثبوت موجود ہیں ،اس سےقبل بھی اس پر ڈسکس ہواہے، ریکارڈ کاجائزہ لیا جارہاہے مگر پابندی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

Tags: DisasterImran KhanInterior MinisterMischiefNamenationپاکستانحادثےحکومتدوچارعمران خانفتنےقومکسیملکناموزیر داخلہ
ShareTweetPin
Previous Post

تحریک انصاف کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

Next Post

فردوس عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

Related Posts

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں،وزیر خارجہ
اہم ترین

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، وزیر خارجہ

10 جون 2023
بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم
اہم ترین

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم

10 جون 2023
ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
Next Post
فردوس عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

فردوس عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In