• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

عمران خان نے کبھی فوج اور عوام میں فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی، پرویزالہی

16 مئی 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
عمران خان نے کبھی فوج اور عوام میں فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی، پرویزالہی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عمران خان نے کبھی فوج اورعوام میں فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی،پی ٹی آئی صدر پرویزالہی نے کہاعمران خان نے ہمیشہ فوج کوملکی سلامتی کیلئے ناگزیرقراردیا۔پی ڈی ایم حکومت،فوج اورعوام میں جنگ کراناچاہتی ہے۔

پی ٹی آئی صدر پرویزالہی نےاپنےایک بیان میں کہاقومی اسمبلی میں نہ تواپوزیشن ہے اور نہ ہی ممبران پورے ہیں،وہاں ماماجی کی عدالت لگانے کا کوئی فائدہ نہیں۔کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے وقت آئی جی اورپنجاب پولیس کہاں تھی؟اصل قصوروارمحسن نقوی ہیں،سزا توانکو ملنی چاہئے حکومت نے جان بوجھ کرسرکاری اورفوجی تنصیبات کو بچانےکی کوشش نہیں کی۔

پرویزالٰہی نےمزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی صاف اور شفاف انکوائری ہوئی توان میں حکومت کا خفیہ ہاتھ بےنقاب ہو جائے گا۔عمران خان عوام کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہےہیں اورشہبازشریف بدستور آگ بھڑکانے میں لگے ہوئے۔

صدرپی ٹی آئی نےکہا سپریم کورٹ کے سامنے مسلح جتھوں کوجمع کرکے حکومت نے اپنا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کیا،سپریم کورٹ ان پرفوری توہین عدالت لگائے۔فضل الرحمن اورمریم نوازسپریم کورٹ پرحملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرکے آئے تھے۔موجودہ حالات کا واحدحل الیکشن ہیں،بروقت الیکشن ہوجاتے تو حالات موجودہ خطرناک حد تک نہ پہنچتے۔

Tags: armybetweencreateDistancesImran KhanneverParvez Elahipeopletriedپاکستانپرویزالہیپیداحکومتعمران خانعوامفاصلہفوجکوششملک
ShareTweetPin
Previous Post

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ایک مرتبہ پھر طلب

Next Post

امریکا کی بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری حملوں اور گھروں کو مسمار کرنے کی مذمت

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
امریکا کی بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری حملوں اور گھروں کو مسمار کرنے کی مذمت

امریکا کی بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری حملوں اور گھروں کو مسمار کرنے کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In