• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی پارٹی بنانے پر غور شروع کردیا

26 مئی 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
جہانگیرترین نے نئی سیاسی پارٹی بنانے پر غور شروع کردیا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینئر سیاستدان جہانگیرترین نے قریبی ساتھیوں کے مشورے پر نئی سیاسی پارٹی بنانے پر غور شروع کردیا۔

ذرئع کے مطابق جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم ہوگئے، جہانگیر ترین اور ہم خیال دوستوں کی جانب سے نئی پارٹی کیلئے ابتدائی کام بھی مکمل کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد تحریک انصاف کا فارورڈ گروپ بننے کا امکان ہے۔ جہانگیرترین سے ایک ہفتے کے دوران 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقاتیں کرچکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اپنی نااہلی ختم کرانے کیلئے بھی متحرک ہوگئے ہیں، نااہلی ختم ہونے کے بعد جہانگیر ترین ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے پرتشدد احتجاج کیا، عسکری اور نجی املاک پر حملے کئے، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ بھی کیا تھا۔ حکومت نے نقص امن کے خطرے کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حراست میں لے لیا تھا، جس میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت درجنوں افراد شامل تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو عدالتوں سے ضمانتوں پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا جبکہ کئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

Tags: formingJahangir Tareenpartypoliticalstartedthinkingپارٹیپاکستانجہانگیر ترینحکومتسیاسیشروعغورملکنئی
ShareTweetPin
Previous Post

فردوس عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

Next Post

برآمدات میں اضافے کےلئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم

Related Posts

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم
اہم ترین

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم

10 جون 2023
ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے
اہم ترین

آصف زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیئے گئے

9 جون 2023
Next Post
برآمدات میں اضافے کےلئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم

برآمدات میں اضافے کےلئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In